پشتونوں کے اصل دشمن کون۔۔!
یہ حقیقت غالباکسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ جنوبی وزیرستان میں مفتی کفایت اللہ کے حالیہ بیانات محض ایک سیاسی نعرہ بازی نہیں بلکہ پاکستان کے آئین، اسکی شہادتوں اور بالخصوص پشتونوں کی وحدت کیخلاف کھلی سازش ہیںجسکا سیدھا سادہ مقصد پاکستان کی قومی سلامتی اور وحدت کو نقصان پہنچانا ہے۔تفصیل اس سارے معاملے کی […]