ایف بی آر کی کارکردگی میں اضافے کیلئے حکومتی اقدامات
وفاقی بورڈ آف ریونیوپاکستان کا وہ ادارہ ہے جو ملک کے مالیاتی استحکام میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ٹیکس وصولی کو یقینی بنانا اور معیشت کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنا ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں حکومت نے ایف بی آر کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے […]