پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر شہباز شریف کا اماراتی قیادت سے اظہار تشکر
متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں شیخ طحنون بن زاید، شیخ حمدان بن محمد اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔ پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر شہباز شریف نے اماراتی قیادت سے اظہار تشکر کیا، وزیر اعظم شہباز شریف […]