اعجاز چودھری کیخلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو فوجی عدالت میں لے جاتے: سپریم کورٹ
اسلام آباد :سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سینیٹر اعجاز چودھری کی ضمانت منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراہیم بنچ کا حصہ تھے۔ اپنے موقف میں سپیشل پراسیکیوٹر نے کہا کہ اعجاز چودھری نے […]