اعظم خان کی گمشدگی کی ایف آئی آر خارج
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اور پی ٹی آئی کے رہنما اعظم خان کی گمشدگی کی ایف آئی آر خارج کردی گئی۔ذرائع کے مطابق اعظم خان گزشتہ ماہ نو جون 2023 کو لاپتہ ہوئے تھے جس کے بعد اُن کے بھتیجے کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں 16 جون کو گمشدگی کی […]