پاکستان

اعلامیے سے قبل ہی مختلف جماعتوں سے منسوب خبریں چلانا افسوسناک ہے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اعلامیے سے قبل ہی مختلف جماعتوں سے منسوب خبریں چلانا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ حکمران جماعتوں کے اجلاس سے متعلق میڈیا پر قیاس آرائیاں بےبنیاد اور غلط ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتوں کے اجلاس میں مشاورت جاری ہے، باضابطہ اعلان […]

Read More