اعلان کے چار سال بعد، ٹیسلا نے سائبر ٹرک پیش کر دیا
آسٹن، ٹیکساس: ٹیسلا نے طویل انتظار کے بعد اپنی نئی سواری ’سائبر ٹرک‘ کے نام سے پیش کر دی ہے جو مکمل طور پر برقی گاڑی بھی ہے۔2019 میں ایلون مسک نے اپنی ایک اور ڈالے نما سواری، سائبرٹرک کا ماڈل عوام کے سامنے پیش کیا تھا لیکن اس کی پیداوار 2021 سے پہلے شروع […]