خاص خبریں

کمشنر راولپنڈی کے معاملہ پر اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی بنی ہے ، اداروں پر اعتماد کریں ، مرتضیٰ سولنگی

مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کیس میں اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے، الیکشن کمیشن بھی اس معاملے پر کارروائی کر رہا ہے۔نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگراں حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی ہے۔مرتضیٰ سولنگی کا کہنا […]

Read More