اعلیٰ عدلیہ کا بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے چھ، ایک کی اکثریت سے تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس ضمن میں فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف میں سزا کا تعین […]
