پاکستان

افسوسناک حادثہ کئی جانیں لے گیا،شیخوپورہ ، کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ کے قریب کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے گاں پنڈور کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس میں بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ ایک بچی زخمی ہوگئی۔جاں بحق ہونے والوں […]

Read More
پاکستان

جسٹس مندوخیل نے اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے ، رانا ثنا

اسلام آباد: رانا ثنا نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے سماعت سے معذرت کی ہے اور اختلافی نوٹ میں افسوسناک بات لکھی ہے ، رانا ثنا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ رائے لیے بغیر فیصلہ لکھ دیا گیا یہ افسوسناک ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ […]

Read More
کالم

نےست ممکن جز بقرآں زےستن

ےورپی ملک سوےڈن کے دارلحکومت سٹاک ہوم مےں قرآن مجےد کی توہےن کا واقعہ بے حد افسوسناک اور دلخراش ہے ۔اس کا پس منظر ےہ بےان کےا جاتا ہے کہ ےوکرےن اور روس کے درمےان جنگ شروع ہونے کے بعد ےورپی ملک سوےڈن اور فن لےنڈ نےٹو کی رکنےت حاصل کرنے کےلئے کوشاں ہےں ۔ان […]

Read More