افغانستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، اسلامک اسٹیٹ خراسان کا نائب امیر ہلاک
کابل: افغان سیکورٹی فورسز نے اسلامک اسٹیٹ صوبہ خراسان (آئی ایس کے پی) کے نائب امیر انجینئر عمر کو مبینہ طور پر خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن میں ہلاک کر دیا ہے۔ انجینئر عمر، گروپ کے امیر شہاب المہاجر کے نائب کے طور پر کام کر رہا تھا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آپریشن کابل کے […]
