پاکستان خاص خبریں دنیا

افغانستان میں طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگادی

افغان طالبان نے ملک میں خواتین کی اعلی تعلیم پر پابندی کا سرکاری طور پر حکم جاری کردیا۔افغان وزارت تعلیم کے مطابق یونیورسٹیوں کو طالبات کے داخلے پر پابندی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں طالبات کو داخلہ نہ دینے کا کہا گیا ہے۔امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ کی جانب سے افغان حکومت […]

Read More