پاکستان

افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونیوالے 3 دہشتگرد فورسز کی فائرنگ سے ہلاک

راولپنڈی: ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں داخل ہونے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو ضلع باجوڑ کے جنرل علاقے بٹوار میں گھیرے میں لیا، ہلاک دہشت گردوں […]

Read More