کھیل

افغانستان کے خلاف شکست، اظہر علی نوجوان کھلاڑیوں کی حمایت میں بول اٹھے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان اظہر علی افغانستان ٹیم کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے دفاع میں بول اٹھے۔ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں اظہر علی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ سوشل میڈیا پر لوگ ایک شکست کے بعد سلیکشن پر تنقید کرنا […]

Read More