افغان باشندوں کی جلد از جلد وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت
گزشتہ روزوزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک اجلاس میں تمام صوبائی حکومتوں، وفاقی و صوبائی اداروں کو پاکستان میں غیرقانونی طور پر موجود افغان باشندوں کی جلد از جلد وطن واپسی یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گرد حملے اورافغانوں کا ان حملوں میں ملوث […]
