آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کو سزا سنا دی گئی
آئی سی سی نے دوران میچ آپس میں لڑنے پر آصف علی اور افغان بولر فرید احمد کو سزا سنادی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی بلے باز آصف علی اور افغانستان کے بولر فرید احمد پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ کردیا۔میچ ریفری نے لیول ون ضابطہ اخلاق کی خلاف […]