افغان حکام اپنی سرزمین پاکستان کےخلاف استعمال ہونے سے روکیں
افغان سر زمین پاکستان کےخلاف برسہا برس سے استعمال ہو رہی ہے،پاکستان اس کی شکایت بھی افغان حکام سے مسلسل کرتا آرہا ہے۔افغانستان کی سابق اشرف غنی حکومت سے پاکستان کی یہی شکایت ہوتی تھی،ٹھوس ثبوت بھی فراہم کر دیئے جاتے لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوتی،غنی حکومت کے بعد طالبان کی حکومت واپس […]