افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال الزام نہیں
پاکستان اور افغانستان کے درمیان عارضی جنگ بندی ہوئی ہے اور بھی صرف 48گھنٹے کیلئے۔یہ بات کتنی تکلیف دہ ہے کہ جس ملک کی لاکھوں عوام کو چالیس سال سے زائد عرصہ تک اپنی سرزمین پر سر چھپانے کی جگہ دی اور جس حکمران جتھے کو دوبارہ اقتدار تک لانے کی راہ ہموار کی،اسی ملک […]
