پاکستان اور افغان مذاکرات
پاکستان اور طالبان حکومت کے سینئر حکام کی دوحہ میں ملاقات متوقع ہے تاکہ افغانستان سے سرگرم کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد گروپوں کا حل تلاش کیا جا سکے،جیسا کہ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کابل سے بات کرنے کیلئے تیار ہے بشرطیکہ وہ ملک کے جائز […]
