پاکستان

افغان مہاجرین کو تنگ کرکے نکالنا حکمت کے خلاف ہے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو تنگ کرکے نکالنا حکمت کے خلاف ہے، پاکستان اور افغانستان میں غلط فہمیوں سےہندوستان فائدہ اٹھائےگا۔سراج الحق نے ایک بیان میں کہا کہ اگرمغربی ممالک اسرائیل کی امدادکےلیےآگے آسکتےہیں، تو مسلمان ممالک غزہ کےلیے کیوں میدان میں نہیں آسکتے، مسلمان حکمران […]

Read More