افغان مہاجرین کی آبائی وطن واپسی۔ وقت کا تقاضا!
مادرعزیزپاکستان نے نہ صرف عالمی امن ،دہشتگردی کے خاتمہ،عالمی سطح پرانسانی حقوق اورخصوصاًمسئلہ کشمیرہویافلسطین کے حل کیلئے ہمیشہ اپنابھرپوراورقائدانہ کردار ادا کیا ہے ۔آج نہ صرف خطہ بھرکے ممالک بلکہ دُنیاکی نگاہیں صرف اور صرف اسلام آباد پر مرکوزہوتی ہیں اوردُنیابھرکی اُمیدیں پاکستان سے وابستہ ہیں کہ کب پاکستان سے عالمی بحران اور خطے کے […]
