افغان وزیر تجارت کا دورہ بھارت،تجارت یاسازش
طالبان کے وزیر صنعت و تجارت نور الدین عزیز پانچ روزہ دورے پر بھارت پہنچ چکے ہیں ۔ دو ماہ کے قلیل عرصہ میں طالبان حکومت کے یہ دوسرے عہدیدار ہیں جو انڈیا کا دورہ کر رہے ہیں۔بظاہر اس کا مقصد افغان کاروبار کیلئے درآمدی برآمدی میکانزم کو منظم کرنا ہے ۔ درحقیقت یہ دورہ […]
