ڈنمارک میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کا افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور یومِ تشکر فتح کا جشن، اتحاد کا پیغام
ڈنمارک کے شہر عظیم ڈار میں ایک عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے افواجِ پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور یومِ تشکر منایا۔ یہ پروقار تقریب ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن ڈنمارک اور پاکستان سول سوسائٹی ڈنمارک کے اشتراک سے منعقد ہوئی جس میں ہر طبقہ فکر […]