افواج پاکستان ملکی سرحدوں کی محافظ اور نگہبان
زمانہ امن ہو یا حالت جنگ افواج پاکستان ملکی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہیں ،ملک کے اندر قدرتی آفات کا معاملہ ہو یا پھر دہشتگردی کا سامنا ہو ہمیشہ افواج پاکستان رضاکارانہ طور آگے آتی ہیں اور اپنے ہم وطنوں کی امنگوں پر پورا اتر کر دکھاتی ہیں ، وطن کے ایک ایک […]