امت مسلمہ نے فلسطینیوں کو اکیلا چھوڑ دیا!
گزشتہ روز ایک فلسطینی بزرگ کی دل خراش ویڈیو نظر سے گزری جس میںو ہ اپنے پیاروں کی میتوں کے پاس کھڑے دہائی دے رہے ہیں کہ یار رسول اللہﷺ ہمیں امت نے اکیلا چھوڑ دیا۔ ہم کہاں جائیں۔ ہم اللہ سے ہی فریاد کرتے ہیں۔ ہمیں مسلم حکمرانوں نے اکیلا چھوڑ دیا۔ ہم مر […]