علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے November 9, 2023 شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہاہے ۔ ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیاگیا ہے ۔حکیم الامت کالقب پانیوالے علامہ محمد اقبل نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیداکیا۔ قوم کوبیداری « مزید پڑھیں