اقتدار، سامراج اور کمزور ریاستوں کا المیہ
دنیا کے موجودہ نظاموں پہ نکولو میکیاولی کی نظریات کا غلبہ ہے ان کی لکھی کتاب دی پرنس محض ایک کتاب نہیں، بلکہ اقتدار کے کھیل کا ایسا آئینہ ہے جس میں صدیوں کی سیاست اپنا چہرہ دیکھتی آئی ہے۔ نکولو میکیاولی، جن کا تعلق اٹلی سے تھا، نے پندرہویں اور سولہویں صدی کے افراتفری […]
