خاص خبریں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ٹیرف ریشنلائزیشن کے ذریعے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی کے اجلاس میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترسیلات زر کو فروغ دینے سے متعلق اسکیموں پر نظرثانی کی سمری پر تفصیلی […]

Read More