کالم

پنجاب میں ترقیاتی اقدامات اور سیلاب

یہ امر کسی سے پوشیدہ نہیں کہ حالیہ بارشوں اور دریائی طغیانی نے پاکستان کے کئی صوبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ ایک جانب سندھ اور بلوچستان کے نشیبی علاقوں میں ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں برباد ہوئیں تو دوسری طرف خیبرپختونخوا اور جنوبی پنجاب کے متعدد اضلاع شدید متاثر ہوئے۔ یہ بات […]

Read More