اقوام عالم کاپاکستان پربھرپور اعتماد!
پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسیوں کا تسلسل جاری ہے گزشتہ ایک سال میں جہاں معاشی طورپرمثبت اعشاریئے آنا شروع ہوئے وہیں خارجہ اُمور پربھی پاکستان کوخاطرخواہ کامیابیاں مل رہی ہیں۔عصر حاضر میں پاکستان کے تعلقات خصوصاً وسط ایشیائی ممالک سے مزیدپروان چڑھے اوراِن تعلقات کی مضبوطی کیساتھ ساتھ وسط ایشیائی ممالک سے دوطرفہ تجارت کے […]