اقوام متحدہ بھارتی مظالم روکنے کیلئے مداخلت کرے
کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارتی حکام کی طرف سے علاقے میں جاری ظلم وستم کو روکنے کے لئے فوری مداخلت کرے۔ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے چیئرمین الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے نام ایک خط […]