البدر اور الشمس کیا ہیں؟
البدر اور الشمس بنگالی اسلام پسند نوجوانوں کی تنظیمیں تھیں۔ ان تنظیموں کے بنگالی نوجوانوں نے اپنے ملک پاکستان کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں پیش کی تھیں۔البدر جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیم” اسلامی جمعیت طلبہ“ جس کا بنگالی نام ’‘اسلامی چھاترو شنگھو“ ہے کہ نوجوانوں پر مشتمل تھی۔ الشمس دینی […]