امریکی صدارتی انتخابات: کملا ہیرس، ٹرمپ کا مباحثہ، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ
امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں پہلا صدارتی مباحثہ ہوا، صدارتی مباحثے میں کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز نے کیا تھا، مباحثہ 90 منٹ تک جاری رہا۔مباحثے میں معیشت، امیگریشن، […]