خاص خبریں

القادر ٹرسٹ کیس؛ عمران خان نیب راولپنڈی میں پیش نہیں ہوئے

راولپنڈی: نیب کی جانب سے طلب کرنے باوجود سابق وزیراعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں پیش نہیں ہوئے۔نیب نے عمران خان کو 18 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا جبکہ عمران خان کو کیس سے متعلق ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت بھی کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وکلاء […]

Read More