خاص خبریں

القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور شہزاد اکبر کو طلبی کے نوٹسز بھیج دیے،عمران خان کو 18 مئی کو صبح دس بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مرزا شہزاد اکبر کو 22 مئی کو بلایا گیا ہے۔نیب کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کو […]

Read More