اللہ کا حکم ہے تمام مسلمان متحد ہو کر رہیں، خطبہ حج
مکہ المکرمہ: شیخ یوسف بن محمد سعید نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو متحد ہوکر رہنے کا حکم دیا ہے اور فرقہ فرقہ ہونے سے منع فرمایا ہے، تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ متحد ہوجائیں۔یہ بات انہوں نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہی۔ میدان عرفات […]