کالم

بھارت: درسی نصاب سے ابو الکلام آزاد کا ذکر بھی خارج

بھارت کی ہندو قوم پرست حکومت نے نصابی کتابوں سے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم اور تحریک آزادی کے رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کا نام بھی حذف کر دیا ہے۔ نئی نصابی کتابوں سے مغلیہ تاریخ پر اسباق پہلے ہی ختم کیے جا چکے ہیں۔اسی نصابی کتاب سے بھارت کے ساتھ جموں و کشمیر کے […]

Read More