حاصلِ آزادی
زندگی ایک جہد مسلسل اور آگے بڑھنے کا نام ہے۔اپنی بقا کی جدوجہد اوراپنے مقصد حیات کو پانے کا شوق انسان کو اِس خلافت کا اہل بناتی ہے جس کے لئے اللہ عزوجل نے اسے منتخب کیا ہے۔انفرادی زندگی سے لے کر اجتماعی معاملات تک انسان پرچند اصول و ضوابط کی پابند ی ضروری ہے […]