پاکستان

الیکشن دور دور تک نظر نہیں آرہے اور عمران خان بھی نہیں چاہتے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ الیکشن دور دور تک نظر نہیں آ رہے اور عمران خان بھی نہیں چاہتے، الیکشن نظر نہیں آ رہے، اس لیے عمران خان ٹکٹ نہیں دے رہے۔فیصل واوڈا نے کہا کہ عمران خان سے میرا اختلاف […]

Read More