پاکستان

الیکشن فنڈز عدم فراہمی معاملہ، دوسرے مرحلے میں شہباز شریف بڑا ملزم ہوگا، بابراعوان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وکیل بابر اعوان نے الیکشن فنڈز کی عدم فراہمی پر عدالتی کارروائی کے مراحل بتادیے۔ایک بیان میں بابر اعوان نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کو حکومت نے فنڈز فراہم نہیں کیے تو اب کارروائی کس کے خلاف ہوگی؟ان کا کہنا تھا کہ عدالتی ہدایت سیکریٹری […]

Read More