الیکشن فنڈ نہ دینے پر سپریم کورٹ وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرے، فواد چوہدری
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کیلیے فنڈز نہ دینے پر سپریم کورٹ وزیر اعظم اور کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرے۔قومی اسمبلی سے فنڈز جاری کرنے کی تحریک کثرت رائے مسترد ہونے پر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک […]