پیپلزپارٹی کا بھی الیکشن میں تاخیر کا اشارہ ، اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی آئندہ انتخابات میں تاخیر کا اشارہ دیدیا ۔ اپنے میں انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن کو چار ماہ چاہیے ہوتے ہیں ، اگر دیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہوبھی جائے تو کیا حاصل کرلیں گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نئی […]