خاص خبریں

الیکشن میں تاخیر کا خدشہ، پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدر مملکت کو 90 روز میں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے اور […]

Read More