الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، بلاول
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمریت کا دروازہ بند ہوچکا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی، الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، ہمارا مطالبہ ہے اس لیے فوری طور پر انتخابات کی تاریخ دی جائے۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے […]