الیکشن کمیشن اجلاس، وزارت داخلہ کے مراسلہ کا جائزہ لیا گیا
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی طرف سے بھیجے گئے خط پر غور کیا گیا۔خط کے آئینی اور قانونی مضمرات اور الیکشن کمیشن کی آئینی و قانونی ذمہ داریوں پر بھی تفصیلی غور کیا گیا جبکہ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کے مراسلہ کا بھی جائزہ لیا۔وزرات […]
