پاکستان

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد شروع کردیا۔ای سی پی نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کی تیاریاں بحال کردیں۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ہونگے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق پنجاب میں انتخابات کیلئے پولنگ 14مئی کو ہوگی۔کاغذات […]

Read More