پاکستان معیشت و تجارت

حکومت نے الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کی نئی پالیسی تیار کرلی

حکومت پاکستان نے 2 اور 3 پہیوں والی الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے کیلیے نئی انرجی وہیکل پالیسی تیار کرلی ہے۔ مالی سال 26-2025 کی بجٹ تقریر میں بتایا گیا کہ انرجی وہیکل پالیسی کا مقصد پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں کو ترجیح دینا ہے۔ بجٹ تقریر […]

Read More