خاص خبریں

چین ،سعودیہ ،امارات کا 12 ارب ڈالر قرض ایک سال کیلئے رول اوور کرنے پر اتفاق

وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے بتایا ہے چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 12 ارب ڈالر کا قرضہ پہلے کی طرح موجودہ شرائط کے تحت ایک سال کیلئے رول اوور کرنے پر اتفاق کیا ہے کیونکہ عالمی مالیاتی فنڈ 28 اگست کو 7 ارب ڈالر کے بیل آٹ پیکیج کی منظوری […]

Read More