آرمی چیف کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرزکانفرنس
گزشتہ پچھترسالوں میں پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ افواج پاکستان نے اس ملک کی تعمیروترقی ،خوشحالی ،استحکام اورجمہوری بالادستی کے لئے جوقربانیاں دی ہیں وہ بے مثال اور شاندار ہیں اوراس حوالے سے جتنابھی لکھاجائے وہ کم ہے اور یہ بات بھی بلاشک وشبہ سچ ہے کہ تعمیروترقی کے لئے تمام بڑ ے منصوبے […]