امانت داری ایمان کا لازمی جزو ہے!
قرآن مجید میں امانت اور خیانت کے بارے میں نہایت واضح اور سخت احکامات دیے گئے ہیں،دین اسلام میں امانت کو ایمان کا حصہ قرار دیا گیا ہے جبکہ خیانت کو سخت ناپسندیدہ اور گناہ کبیرہ میں شمار کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے کہ عام لوگوں کودین اسلام کے احکامات پرعمل درآمدکاحکم دیاجاتاخودنبی کریمﷺکی […]